Saturday, October 31, 2020
Home Trending گارڈن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، ناتھا خان سے لاش برآمد

گارڈن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، ناتھا خان سے لاش برآمد

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lگارڈن کے علاقے میں علی بھائی آڈیٹوریم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ ہلاک ہونیوالے کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب شاہراہ فیصل پرناتھا خان پل کے قریب سے ایک شخص کی زندہ لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو بوری میں بند کرکے جھاڑیوں میں پھینکا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...