Saturday, October 24, 2020
Home Trending تیزرفتار گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، 2 بچے جاں بحق

تیزرفتار گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، 2 بچے جاں بحق

garifottpath-parchargaee-two-kids-karachiایم اے جناح روڈپرریڈیوپاکستان کے قریب تیزرفتارگاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرہوکر فٹ پاتھ پرچڑھ گئی،ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں2بچے جاں بحق اور2زخمی ہوئے ہیں ،یہ بچے خانہ بدوش ہیں جوسڑک کے فٹ پاتھ پر پرسورہے تھے، ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ ایم اے جناح روڈ پر جمع ہو گئے ہیں، بعض افراد نے گاڑی کو نذر آتش کرنے کی کوشش بھی کی جسے ناکام بنا دیا گیا ، زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...