Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گیس چوری کیخلاف کارروائی کیلئے خصوصی پولیس اسٹیشن کا قیام

گیس چوری کیخلاف کارروائی کیلئے خصوصی پولیس اسٹیشن کا قیام

gas1کراچی: گیس چوروں کیخلاف موثر اور فوری کارروائی کرنے کی غرض سے قائم پہلے پولیس اسٹیشن کا افتتاح، پولیس اسٹیشن کا افتتاح مشترکہ طور پر فیروز شاہ، ڈی آئی جی ( غربی) اور خالد رحمن، ایم ڈی سوئی سدرن گیس نے کیا، پولیس اسٹیشن سوئی سدرن گیس اور پولیس کے اعلیٰ حکام کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے، سوئی سدرن گیس گزشتہ ایک برس سے اس طرز کے خصوصی پولیس اسٹیشن کے قیام کے لئے کوشاں تھی جس کے ذریعے گیس چوری کے سلسلے میں کمپنی کی جاری کارروائیوں کو مزید موثر بنایا جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...