Thursday, October 22, 2020
Home Trending مدینہ کالونی میں چھاپہ، 4 کروڑ کی گیس چوری پکڑی گئی

مدینہ کالونی میں چھاپہ، 4 کروڑ کی گیس چوری پکڑی گئی

Sui southern gasایف آئی اے اینٹی گیس تھیفٹ سیل کے اسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹرانور نے نئی مدینہ کالونی سبزی منڈی میں شیشے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 4 کروڑ کی گیس چوری پکڑلی۔ یہ فیکٹری غیر قانونی کنکشن کے ذریعے چلائی جارہی ہے تھی۔ چھاپے کے بعد فیکٹری کا مالک فرار ہوگیا ہے، جس کی گرفتار کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...