Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نازیہ سولنگی کے لواحقین کا احتجاج ،حکومت کا تحقیقات کا حکم

نازیہ سولنگی کے لواحقین کا میمن اسپتال کے باہر شدیدی احتجاج رنگ لے آیا، صوبائی حکومت نے نازیہ سولنگی کو بروقت طبی امداد  نہ...

وزیراعلیٰ سے جواب چاہئے تو وزیراعظم کراچی آئیں،مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ اور علی زیدی تلخ کلامی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...

کراچی ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل فواد عالم کے نام رہا

 کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بناکرا پنی پوزیشن مستحکم کرلی، پہلے روز...

 ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی عمران صدیقی عہدے سے فارغ

 ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی عمران صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ارشد لودھی کو نیا ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی تعینات، ذرائع کے...

کراچی سے قصور تک گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ

کراچی سے قصور تک گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ، گیس لائن بچھانے کےلئے پاک روس کی ٹیکنیکل کمیٹی کے مذاکرات، نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن کا نام پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پروجیکٹ رکھ دیا گیا،گیس پورٹ قاسم پر بنائے گئے نئے ایل این جی ٹرمینل میں رکھی جائے گی، ٹیکنیکل کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat