سندھ میں گیس موجود ہے لیکن سندھ کے عوام پریشان ہیں،نند کمار

nand kumar member jdaکراچی سندھ اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے جی ڈی اے کے رکن نند کمار کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی ارکان اس لیے ہمارےاتحادی نہیں بنے کہ سندھ کو گیس نہ ملے،وزیراعلیٰ سندھ پہل کریں ہم ان کے ساتھ ہیں،نند کمار نے کہاکہ سندھ میں گیس موجود ہے لیکن سندھ کے عوام پریشان ہیں، یہ کون سا پاکستان ہےنیایاپرانا؟ جہاں گیس کا بدترین بحران ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top