Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بھارت نے گیتا کو شہری تسلیم کرلیا، وزارت داخلہ کو آگاہ کردیا،...

بھارت نے گیتا کو شہری تسلیم کرلیا، وزارت داخلہ کو آگاہ کردیا، فیصل ایدھی

geeta1کراچی: غلطی سے پاکستانی سرحد عبور کرنے والی گیتا کو بھارت نے اپنا شہری تسلیم کرلیا،فیصل ایدھی کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کو بھارت کی جانب سے تحریری طور پر آگاہ کردیا گیا ہے ۔ پاکستانی وزارت خارجہ گیتا کے ماضی کے بارے میں انٹرویو کرنا چاہتی ہے۔ عید کے بعد پاکستانی وزارت خارجہ گیتا کو اسلام آباد بلائے گی، بھارت کی جانب سے گیتا کے سفری کاغذات تیار کرلئے گئے ہیں۔پاکستان سے گیتا کو ویزا گرانٹ کرنے کی درخواست کی گئی ہے،امید ہے کہ گیتا آئندہ ماہ تک بھارت روانہ ہو جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...

سندھ میں پہلی بار تمام ڈی آئی جیز،ایس پیز رخصت پر چلے گئے

کراچی، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی صوبے کے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز چھٹیوں پر چلے گئے،...