Wednesday, October 21, 2020
Home Trending مڈ ٹرم انتخابات کا کوئی امکان نہیں، گیلانی

مڈ ٹرم انتخابات کا کوئی امکان نہیں، گیلانی

 gilani1سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ مڈ ٹرم انتخابات کا کوئی امکان نہیں،وفاق صوبوں میں جنم لینے والے احساس محرومی ختم کرے،کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انتخاب وقت مقررہ پرہوں گے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دھرنے اورجلسے سب کا حق ہے تاہم توڑ پھوڑ کی حمایت نہیں کرتے،پارٹی بدلنے والے انقلاب نہیں لا سکتے،یوسف رضاگیلانی کا مزید کہنا تھا کہ تھر کا معاملہ صوبائی حکومت کی استعداد سے بڑھ کرہے،وفاق ذمہ داری نبھاتے ہوئے صوبوں میں احساس محرومی ختم کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...