Saturday, October 24, 2020
Home Trending جنرل راحیل کو شریف کو مدت ملازمت میں توسیع نہیں لینی چاہیے...

جنرل راحیل کو شریف کو مدت ملازمت میں توسیع نہیں لینی چاہیے ،لیفٹیننٹ جنرل (ر)علی قلی خان

LtGenAliKuliKhan1e1418896432291320x180کراچی، معروف دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی کا ہر جوان راحیل شریف ہے ۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل کو شریف کو مدت ملازمت میں توسیع نہیں لینی چاہیے ۔ مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل علی قلی خان نے کہا کہ کہ آرمی چیف جس گاڑی پرسوارہیں اس میں ریورس گئیرنہیں ہے ،جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت میں توسیع نہیں لینی چاہیے۔ فوج کا ہرجوان راحیل شریف ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل وحید کاکڑنے فاروق لغاری اوربے نظیرکی پیشکش کے باوجود مدت ملازمت میں توسیع قبول نہیں کی تھی ۔دفاعی تجزیہ نگاراکرام سہگل نے کہاکہ دنیا بھرمیں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاک فوج کی کامیابی نمایاں ہے۔انہوں نے کہا کہ کانٹرٹیررازم فورس جلد تشکیل دی جائے۔سابق عسکری شخصیت شجاع نواز اورسینئرصحافی ڈاکٹرجبارخٹک نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گڈگورننس کے لیے بلاتفریق احتساب کے نعرے پرعمل ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ مذہبی تفریق پاکستان کواندرونی طورپرکمزورکرنے کا سبب بن رہی ہے،تدارک کے لیے اقدامات کرنا ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...