Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

جیونیوز کو عدلیہ کیخلاف مہم بند کرنیکا کا حکم

Courtچیف کورٹ گلگت بلتستان نے انسداد دہشتگردی کی مقامی عدالت نے جیونیوز کو عدلیہ کیخلاف مہم بند کرنیکا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس صاحب خان اور جسٹس وزیرشکیل احمد نے گزشتہ روز سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ گلگت بلتستان کی عدالتیں فیڈریشن کے تحت کام کررہی ہیں اور یہاںکی عدالتیں ملک کی دیگر عدالتون سے عوام کو بہتر انصاف فراہم کررہی ہیں۔ اگر یہاں جنگل کا قانون ہے تو جیو نیوز نے اپیل کیوں کی؟ مہم بند نہ کی گئی تو عدالت نوٹس لے سکتی ہے۔

Open chat