تیسرٹاون کےخلاف پروپیگنڈے میں حقیقت نہیں،سعیدغنی

saeed ghani 4کراچی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم ڈی اے کی تیسر ٹاؤن اسکیم غریب عوام کے لیے ہے اور اس کے خلاف جو پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ماضی میں جو اسکیمیں تعطل کا شکار ہوئیں ہم ان کو بھی مکمل کروائیں گے اور تیسر ٹاؤن اسکیم کو بھی مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اتنے آسان اور کم قیمت پلاٹس کراچی میں ملنا ناممکن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top