Saturday, October 24, 2020
Home Trending گھارو پمپنگ ہاﺅس پر بجلی کی بندش سے نصف شہر کو فراہمی...

گھارو پمپنگ ہاﺅس پر بجلی کی بندش سے نصف شہر کو فراہمی آب متاثر

 KWSB PumpingStation ادارہ فراہمی و نکاسی آب کے گھارو پمپنگ ہاوس پر منگل سہ پہر ساڑھے4 بجے کے الیکٹرک کی جانب سےبدھ کی رات تک فراہمی معطل رہی جو رات 12 بجے بحال کی گئی۔
بجلی کی عدم فراہمی سے گھارو کے نیو پمپ ہاو¿س کے 5 پمپ بند رہے اور شہر کو پانی کی سپلائی نہ ہوسکی، واٹر بورڈ ترجمان کے مطابق واٹربورڈ گھارو پمپنگ ہاو¿س پر بجلی بندش سے ایک کروڑ50 لاکھ گیلن پانی شہر کو پمپ نہیں ہوسکا جس سے لانڈھی، کورنگی، کورنگی صنعتی علاقہ، شاہ فیصل، پی اے ایف کارساز، ملیر، جمشید ٹاﺅن اور ملحقہ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...