Thursday, October 22, 2020
Home Trending غضنفر کاظمی قتل کا ملزم ارسلان دھر لیا گیا

غضنفر کاظمی قتل کا ملزم ارسلان دھر لیا گیا

crimeپولیس نے بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے سعید آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او پریڈ غضنفر کاظمی کے قتل میں ملوث عمر زمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ماسٹرمائنڈ عمر زمان کو غضنفرکاظمی نے قتل اورغبن کے کیس میں گرفتارکیا تھا، جس کا انتقام لینے کی خاظر ملزم نے ایس ایچ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا اورملزم نے ساتھیوں ریاض اور انور کے ساتھ مل کر ایس ایچ او کو قتل کیا۔ واضح رہے کہ حکومت سندھ نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے 50 لاکھ روپے انعام رکھا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...