Friday, October 30, 2020
Home Trending ن لیگ میں ملک دشمن بھی بیٹھے ہیں، غوث علی شاہ

ن لیگ میں ملک دشمن بھی بیٹھے ہیں، غوث علی شاہ

Ghous Ali Shahکراچی، سابق وزیراعلی سندھ اور مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما سید غوث علی نے کہا ہے کہ ن لیگ میں ملک دشمن لوگ بھی جمع ہوگئے ہیں اور شریف برادران نے ن لیگ کو گھر کی لونڈی بنا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق پرویز مشرف نے لگی دھڑوں کے اتحاد کی پیشکش کی ہے۔
واضح رہے کہ غوث علی شاہ بعض امور پر اختلافات کے باعث پارٹی قیادت سے ناراض ہیں اور ان کے بارے میں وقتاً فوقتاً پارٹی بدلنے کی افواہیں بھی کرتی رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...