Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں پاکستان میں فرقہ وارانہ اور مذہبی تقسیم ناقابل قبول ہے، ڈاکٹر غلام...

پاکستان میں فرقہ وارانہ اور مذہبی تقسیم ناقابل قبول ہے، ڈاکٹر غلام مجتبی

Ghulam Murtazaپاکستان پالیسی انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ اور مذہبی تقسیم ناقابل قبول ہے۔ملک کے عوام کی اکثریت مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ یکجہتی پر یقین رکھتی ہے ¾اس لئے وہ اس طرح کے نظریات اور اقدامات کو کسی طرح سے بھی پروان نہیں چڑھیں گے۔ ایک بیان میںانہوںنے کہاکہ پاکستان جیسے ملک میںفرقہ واریت ¾ اشتعال انگیزی ¾ حزب اللہ طرز کے آپریشن کی اجازت نہیں دی جاسکتی اورپاکستان کواس کے عرب دوستوں اورامریکہ سے الگ کرنے کی کوششیں پوری قوت کے ساتھ ناکام بنادی جائیںگی۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں شام کی طرزپر مداخلت اورکارروائی کا سوچنے والے احمقوں کی جنت میںرہتے ہیں۔ اس طرح کی کوئی بھی سازش یہاں کامیاب نہیں ہو سکتی۔انہوں نے کہا کہ کسی کے توسیع پسندانہ عزائم کو پاکستان کے شیعہ سنی عوام ناکام بنا دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...