Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت پولیس نے قیام امن کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں،...

پولیس نے قیام امن کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں، آئی جی سندھ

GhulamQadirTheboکراچی، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ پولیس نے امن و امان کے قیام کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی کوشش کے باعث ٹارگٹ کلنگ میں بہت کمی آئی ہے۔سینٹرل پولیس آفس میں شہید پولیس اہلکاروں کو بحریہ ٹاؤن کی جانب سے پلاٹ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ انہیں اپنے جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسی طرح دہشتگردوں کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ سال دو ہزار چودہ میں پولیس کے ایک سو چھتیس پولیس افسران شہید ہوئے ہیں۔ دو ہزار پندرہ میں اب تک اٹھارہ پولیس افسران شہید ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں کمی آئی ہے۔ دہشتگردی اور جرائم کی وارداتوں میں فرق موجود ہے ۔ سینکٹروں جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...