Wednesday, October 28, 2020
Home Trending اویس جاکھرانی نے ساتھیوں کے ہمرا ڈاکیارڈ پرحملہ کیا، غلام قادر تھیبو

اویس جاکھرانی نے ساتھیوں کے ہمرا ڈاکیارڈ پرحملہ کیا، غلام قادر تھیبو

GhulamQadirTheboایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ ڈاکس تھانے کی حدود س ملنے والی لاش نیوی ڈاکیارڈ پرحملہ کرنیوالے کی ہے،اویس جاکھرانی کارروائی کے دوران گولیاں لگنے سے ہلاک ہوا۔ ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کامزید کہنا تھا کہ شواہد سے لگتا ہے کہ اویس جاکھرانی نے ساتھیوں کے ہمرا ڈاکیارڈ پرحملہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اویس جاکھرانی اسسٹنٹ ٹو آئی جی علی شیر جاکھرانی کا بیٹا ہے جس نے 4ماہ قبل نیوی چھوڑ دی تھی۔ پولیس کے مطابق اویس جاکھرانی کی لاش 3سینئر پولیس افسران نے وصول کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...