Thursday, October 29, 2020
Home Trending ننانوے فیصد جرائم میں موٹرسائیکل کا استعمال کیا جارہا ہے، غلام قادر...

ننانوے فیصد جرائم میں موٹرسائیکل کا استعمال کیا جارہا ہے، غلام قادر تھیبو

GhulamQadirTheboکراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ پولیس غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ 99 فیصد جرائم میں موٹرسائیکل کا استعمال کیا جاتا ہے لہذا 7 ستمبر کے بعد اسنیپ چیکنگ کا آغاز کیا جائے گا جس میں خصوصی طورپر موٹرسائیکلوں کی چیکنگ کی جائے گی، یہ بات انہوں نے فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن ٹریڈ اینڈ انڈسٹرفی کی جانب سے دیئے گئے طہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ ستمبر کے مہینے میں اسنیپ چیکنگ کی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے اس میں ہر دو گھنٹے کے ہونیوالی چیکنگ کی نگرانی خود کریں گے اور ہمیں امید ہے کہ اس اقدام سے شہر میں بھتہ بھتہ خوری، اغواءبرائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اوراسٹریٹ کرائم کی شرح میں کمی واقع ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا ہے ہمارے سپاہی بارہ بجے پندرہ اوراٹھارہ گھنٹوں کے ڈیوٹیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل ایریا سے 22 تاجر اغوا ہوئے تھے جن میں اکثر بازیاب ہوچکے ہیں صرف 6 افراد بازیاب ہونا باقی ہے اور ان افراد کی بازیابی کی لئے ہم اقدامات کررہے ہیں کوشش یہی ہے کہ ان کی بازیابی بغیرتاوان کے بغیر عمل میں لائی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...