Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پاکستانی اسکالر و سائنسداں پروفیسر ڈاکٹر غلام مجتبی جرنل ادویات کے...

پاکستانی اسکالر و سائنسداں پروفیسر ڈاکٹر غلام مجتبی جرنل ادویات کے عالمی سفیرنامزد

Ghulam Murtazaبھارت سے حالیہ شائع ہونے والے عالمی معیار کے طبی تحقیق پر مبنی جریدہ جس میں تعلیمی و تحقیقی صلاحیتوںکی بنیاد پر دنیا کے معروف اسکالرز کے کارہائے نمایاں کو سراہتے ہوئے انہیں عالمی جرنل سفیر نامزد کیا گیا ہے ،پاکستان کے معروف اسکالرز و سیاسی تجزیہ کار پروفیسر ڈاکٹر غلام مجتبی کی تعلیمی و تحقیقی کار کردگی نمایاں طور پر نا صرف شائع کیا گیا بلکہ انہیں جرنل ادویات کا عالمی سفیر بھی نامزد کیا گیا ہے جو بھارتی سائنسدانوں کی جانب سے ایک پاکستانی سائنسداںکی بیش بہا تعلیمی و سائنسی خدمات کا عملی اعتراف ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...