Monday, October 26, 2020
Home Trending گیلانی کی احتساب عدالت میں پیشی، 11 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری ننظور

گیلانی کی احتساب عدالت میں پیشی، 11 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری ننظور

gilani1کراچی: اربوں روپے کے ٹڈاپ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 11 مقدمات میں قبل از گرفتاری منظور ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹڈاپ اسکینڈل سمیت مختلف مقدمات میں رہائی کے لئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کراچی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم پر کرپشن کے جو مقدمات قائم کئے ہیں وہ سب یکساں ہیں۔ یوسف رضا گیلانی پر تمام مقدمات سیاسی عناد کی بناء پر مقدمات قائم کئے گئے ہیں لہذا ان کے موکل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض یوسف رضا گیلانی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں 12 اکتوبر کو دوبارہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ یوسف رضا گیلانی کے ڈپٹی سیکرٹری محمد ذبیر کی بھی 9 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...