گزری کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 75 سالہ انتھنی کے نام سے ہوئی۔