Wednesday, October 21, 2020
Home Trending گذری میں خاتون بالکونی سے گرکر ذخمی

گذری میں خاتون بالکونی سے گرکر ذخمی

image-karachiگزری کے علاقے ڈیفنس جامی کمرشل ایریا میں چوتھی منزل کی بالکونی سے گر 25 سالہ خاتون مسز عدیل شدید زخمی ہوگئی اسے تشویشناک کی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا پولیس کے مطابق وقوعہ کے وقت خاتون کا شوہراوربچی بھی گھر میں موجود تھے مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...