Wednesday, October 21, 2020
Home Trending پی پی جلسے میں گونواز، گوعمران اور گو قادری گو کے نعرے

پی پی جلسے میں گونواز، گوعمران اور گو قادری گو کے نعرے

gogoکراچی، گونواز گو کا نعرہ ہوا پرانا، اب آگیا ہے گو عمران گو اور گوقادری گو کا نعرہ، جو پیپلزپارٹی کے جلسے میں جیالیوں نے لگایا۔ پیپلزپارٹی کے جلسے میں جیالوں کے ساتھ جیالیاں بھی پرجوش ،ہر طرف جئے بھٹو کے نعرے گونجتے رہے ہیں،پنڈال میں موجود خواتین نے جئے بھٹو کے نعرے کے ساتھ ساتھ گو عمران گو اور گو قادری گو کے بھی نعرے لگائے۔جلسے میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہرالقادری ان کے قائد کے بارے میں نازیبہ الفاظ استعمال کئے ہیں،انہیں معافی مانگنی چاہیے،جب تک عمران خان اور طاہرالقادری معافی نہیں مانگتے ان کے خلاف نعرے لگتے رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...