Tuesday, October 20, 2020
Home Trending پاکستان میںTwitter ٹاپ ٹرینڈ GO Imran Go

پاکستان میںTwitter ٹاپ ٹرینڈ GO Imran Go

imran khan use trendکراچی ،        پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کے تناظر میں جہاں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر زبردست بحث و مباحثہ جاری ہے وہیں پر سوشل میڈیا پر بیٹھنے والے نوجوان بھی اس میدان میں کسی سے پیچھے نہ رہے۔ ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ #GOIMRANGO سب سے آگے ہیں۔ جبکہ#GONawazGo اس وقت تیسرے نمبر پر چل رہا ہے اگر دونوں گروپس میں دیکھا جائے تو اس میں بہت ہی زیادہ دلچسپ بحث چل رہی ہے۔ جو لوگ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہیں ان کے مطابق یہ عمران خان کے لیے ہے لیکن اگر اس میں دیکھا جائے تو سب سے زیادہ اس ٹرینڈ کو حکومتی سپورٹر زنے استعمال کیا ہے ۔اس طرح کی ٹرینڈ کی بعد اس با ت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سوشل میڈیا جو PTI کا ایک اہم ہتھیار تھا اب اس پرعمران خان کی مقبولیت بڑھنے کی بجائے اور کم ہو گئی ہے اور یہ ہتھیار عمران خان کے خلاف بہتر طریقے سے ان کے مخالفین استعمال کر رہے ہیں ۔

1 COMMENT

  1. ٹی وی پر مستقل لائیو نشریات سے عوام اکتا گئی ہے۔ عمران خان کے خاموش حمایتی ن لیگ کی جانب سے صبر کی پالیسی کی وجہ سے عمران کے ہی خلاف ہوگئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...