Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار نوجوانوں کےلئے ٹیلی نار کی جانب سے اوسلو جانے کا موقع

نوجوانوں کےلئے ٹیلی نار کی جانب سے اوسلو جانے کا موقع

Telenor_Youth_Summitکراچی، نوجوان نسل کو موبائل کمیونکےشن ٹےکنالوجی کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دےنے کےلئے ٹیلی نار پاکستان نے ٹیلی نار گروپ کے عالمی سطح پر پروگرام ٹیلی نار یوتھ سمٹ کی دوسری سالانہ تقریب کا اعلان کردیاہے۔اس سال بھی ٹیلی نار یوتھ سمٹ کا انعقاد دسمبرمیںاوسلو (ناروے) مےں نوبل پیس سینٹرکے اشتراک سے کیا جائے گاجبکہ سمٹ عالمی شہرت یافتہ نوبل پیس پرائز سے بھی موافقت رکھتا ہے۔ اس سال بھی ٹےلی نار گروپ کے دنےا بھر مےں موجود 13ممالک بشمول پاکستان سے،18سے 25سال کی عمر کے درمیان کے 2نوجوان منتخب کئے جائےں گے جو موبائل کمیونکےشن ٹےکنالوجی کے ذریعے معاشرے مےں مثبت تبدیلی لانے کے حوالے سے منفرد خےالات پےش کرےں گے۔
گزشتہ سال پاکستان سے دو نوجوان سعد حامد اور اویس عمران کو ملک بھر سے حاصل ہونے والی 260انٹریز میں سے منتخب کرکے بین الاقوامی ٹیلی نار یوتھ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا موقع فراہم کیا گیا تھا۔ سعد حامد نے ©©©©”60سیکنڈ تعلیمی پراجیکٹ“ اور اویس عمران نے ”آئی سی ٹی کے ذریعے نئی زبان سےکھنے “ کے موضوع پرپزیرائی حاصل کی۔
ٹیلی نارپاکستان کی ڈائریکٹر کارپورےٹ کمیونےکےشنز اےنڈ رسپانسِبلٹی عاطفہ اصغر نے کہا کہ ےہ مقابلہ ’سب کو انٹرنےٹ ‘فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی ترجمانی کرتا ہے جس کے ذرےعے ہم ڈےجےٹل نسل کو موبائل کمےونےکےشن ٹےکنالوجی کے استعمال کے ذرےعے معاشرے کو با اختےار بناتے ہوئے سماجی و معاشی ترقی کو ےقےنی بنانے کا موقع فراہم کر رہے ہےں۔
اس مقابلے مےں امیدوار ٹےلی نار ےوتھ سمٹ کی وےب سائٹ( (www.telenor.com/innovation/youthsummit/پراپنے ’آئیڈیاز‘ پوسٹ کر سکےں گے جہاں ان کو پبلک ووٹنگ کی بنےاد پر منتخب کےا جائے گا۔سب سے زےادہ ووٹس حاصل کرنے والی 10 انٹرےز ڈےجےٹل مےڈےا کے شعبے سے تعلق رکھنے والے نامور افراد، گزشتہ برس ٹےلی نار ےوتھ سمٹ مےں پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے 2نوجوان اور ٹیلی نار پاکستان کے نمائندوں پر مبنی جےوری کو پےش کی جائےں گی جس کے بعد پاکستان کے2فاتحین کا اعلان کےا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...