Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آغا سراج پر ایک سال بعد فرد جرم عائد

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہلخانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے غیر قانونی...

تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے...

ایم کیو ایم رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی اورسابق صوبائی وزیرعادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ نجی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ایم...

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا تین سوروپے مہنگاہوگیا

goldکراچی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دو ڈالرکے اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا تین سو روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت دو ڈالر اضافے کے بعد بارہ سو چون ڈالر پرپہنچ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا تین سوروپےاضافے سے اکیاون ہزار تین روپے کا کردیا گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت دو سو باہتر روپے اضافے سے تینتالیس ہزار آٹھ سو چودہ روپے کردی گئی۔ اس کے علاوہ چاندی کی فی تولہ قیمت سات سو چالیس روپے پر مستحکم ہے

Open chat