Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سونے کی قیمت میں 227 روپے اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں 227 روپے اضافہ ہوگیا

gold-currencyکراچی ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 227روپے اضافہ ہوگیا،جس کے بعداس کی قیمت 49ہزار508روپے سے بڑھ کر49ہزار735روپے ہوگئی ہے،فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 195روپے اضافہ ہوا،جس کے بعداس کی قیمت 42ہزار490سے بڑھ کر42ہزار685روپے ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...