Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

گولڈ میڈلسٹ ٹیموں کیلئے کیش ایوارڈ کااعلان

12-1-2018dکراچی ڈاکٹر نیاز علی عباسی سیکرٹری محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرحکومت سندھ نے گولڈ میڈلسٹ سندھ کی نیٹ بال ٹیموں(مرداور خواتین) کے لئے کیش ایوارڈ کا اعلان کیا ہے ،سندھ نیٹ بال کی دونوں ٹیموں نے دوسرے قائداعظم گیمز جو کہ اسلام آباد میں 25 سے 29 دسمبر2017 ہوئے تھے نیٹ بال کے ایونٹ میں گول میڈلز حاصل کیا تھے ، سندھ نیٹ بال کی دونوں ٹیموں نے ڈاکٹر نیاز علی عباسی سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرکے دفتر میںملاقات کی اور اس موقع پر ڈاکٹر نیاز علی عباسی دونوں ٹیموں کو تہہ دل سے مبارک دی اور کہا ہے کہ مستقبل میں بھی بھرپور محنت کرے اور انٹرنیشنل لیول پر بھی میڈلز لائیں اور ملک کا نام روشن کرے اور اسکے ساتھ ساتھ مزید کہا کہ گراس روٹ لیول پر نئے کھلاڑی پیدا کرے اورحکومت سندھ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ بھرپور تعاون کرے گی، اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ، سندھ اسپورٹس بورڈ کے ڈایکٹر شہزاد پرویز بھٹی اور قومی کوچ انوار احمد انصاری بھی موجود تھے۔

Open chat