سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپےکااضافہ ریکارڈ

goldکراچی سونےکی فی تولہ قیمت میں200روپےکااضافہ ریکارڈکیا گیا ہے، سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 67 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،10گرام سونےکی قیمت186روپے اضافےسے57700روپےہوگئی ہے،سندھ صرافہ بازارکے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت1291ڈالرپربرقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top