صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا

کراچی انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونgoldس سونے کی قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار 900 روپے سے گھٹ کر 68 ہزار 600 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت 59 ہزار 71 روپے سے گھٹ کر 58 ہزار 800 روپے ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top