مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بھی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

goldکراچی ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 72ہزار2 سو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اپریل 2019 کے ابتدائی 3 دنوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مجموعی طورپر1650 روپے بڑھ کر72200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت1415 روپے بڑھ کر61900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top