Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ نمایاں اضافہ

سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ نمایاں اضافہ

goldکراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 141 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی اس کا اثر دیکھا جارہا ہے اور فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سونے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد كراچی، حيدرآباد، سكھر، ملتان، فيصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور كوئٹہ ميں فی تولہ سونے كی قيمت بڑھ كر46 ہزار 200 روپے اور فی دس گرام سونے كی قيمت بڑھ كر 39 ہزار 600 روپے ہوگئی جب كہ فی تولہ چاندی كی قيمت بغيركسی تبديلی كے650 روپے اور فی دس گرام چاندی كی قيمت 557.14 روپے پرمستحكم رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...

ناگن چورنگی پر 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی:نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی پر پل کے نیچے 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...