اتوار, مئی 28, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکاروبارملک میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

ملک میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونے کا بھاؤ200 روپے بڑھا ہے۔ایک تولہ سونے کا بھاؤ 200 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار 178 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code