Thursday, February 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گوگل میپ نے صارفین کے لیے ڈارک موڈ پیش کردیا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں دنیا بھر کے صارفین کے لیے گوگل میپ میں "ڈارک موڈ" کو متعارف کروادیا ہے۔ ذرائع...

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں...

اداکارہ ایمن اور منیب تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان شادی کے بعد سے ہی اکثر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ...

عمران خان پرانے ساتھی کے انتقال پر رنجیدہ

وزیر اعظم عمران خان نے دو دہائیوں تک ساتھ رہنے والے ساتھی اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر ظفر زبیری کے انتقال پر...

سونا فی تولہ 100 روپے مہنگا

سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1860 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 روپے فی تولہ کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی اور 10 گرام سونے کی قیمت 97 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1300 روپے فی تولہ برقرار۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here