سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 1300 روپے سستا ہوگیا۔ ایک تولہ سونے کی قدر 1300 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی، 10 گرام سونا 1115 روپے کم ہو کر 98 ہزار 851 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 39 ڈالر کی کمی سے 1916 ڈالر ہوگئی۔