کراچی: عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 700 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 67 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 43 ہزار 261 روپے ہوگئیسونا کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے بڑھکر 1890 روپے ہونے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
0
Previous article
Next article