Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں کاروبار سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی، دس گرم سونا 46500...

سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی، دس گرم سونا 46500 روپے ہوگیا

goldعالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں مزید 19 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1152 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ یوں اب تک محض دو روز کے دوران عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 27 ڈالرکی کمی ریکارڈ کی جاچکی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 5 سو روپے کمی سے 46 ہزار پانچ سو اور دس گرام سونے کی قیمت 428 کمی سے49857 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کمی سے 670 کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...