Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک سو پچاس روپے سستا

goldکراچی،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک سو پچاس روپے سستا ہو کر سینتالیس ہزار ایک سو روپے کا ہو گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں دو ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت بارہ سو دو ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک سو پچاس روپے کمی سے سینتالیس ہزار ایک سو روپے پر آگیا۔دس گرام سونے کی قیمت ایک سو انتیس روپے کمی سے چالیس ہزار تین سو اکتیس روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت چھ سو ستر روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Open chat