گولی مار انڈر پاس میں پھٹنے والی پانی کی لائن کی مرمت کرکے عام ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا، ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز انڈر پاس سے گزرنےوالی پانی کی 24 انچ قطر کی لائن اچانک دھماکے سے پھٹ گئی تھی سے کے باعث انڈر پاس میں پانی بھرگیا اور ٹریفک معطل ہوگئی تھی