Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

گولیمار میں فائرنگ سے ایم کیوایم کے دو کارکن جاں بحق

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lگولیمار میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے 2 کارکن جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں مارے جانیوالے دونوں متحدہ کارکن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالے متحدہ کارکنوں کی شناخت اشرف لنگڑا اور عبدالرحمن عرف گڈو کے ہوئی ہے، پولیس نے مارے جانیوالے دونوں کارکنوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Open chat