Monday, October 26, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی چائے بسکٹ کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

چائے بسکٹ کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

tea cupکراچی، چائے پینے کے شوقین اپنی چائے کے معاملے میں بہت حساس ہوتے ہیں اور اگر بھوک لگی ہو چائے کے ساتھ بسکٹ کھائے جائیں تو ان کے ٹوٹ کر چائے میں ڈوبنے کا خطرہ مستقل رہتا ہے اور اس کے بعد چائے پیتے وقت میں آنے والے بسکٹ کے زرات چائے کا مزہ کرکرا دیتے ہیں ۔ چائے کو بسکٹ سے محفوظ رکھنے کے لئے نیا نیٹ بیگ ’کوکی کیچر‘بنا لیا گیا ہے جو بسکٹ چائے میں ڈوبنے نہیں دے گا ۔

چائے کے کپ کی شکل کا پاﺅچ تیار کرلیا گیا ہے جو کہ کپ میں فٹ ہو جاتا ہے اور بسکٹ کھانے کے بعد اسے نکال لیںتو سارے ٹکڑے اور زرات بھی اس کے ساتھ باہر آجائیں گے اور چائے کا مزہ بھی ویسا ہی رہے گا۔اس پاﺅچ کو بنانے والے مسٹر ٹنزلے کا کہنا ہے کہ میں اپنے بچوںکو چائے میں بسکٹ ڈبو کر کھاتے او ربعد میں چائے پینے کے لئے دوبارہ چھانتے دیکھتا تھا جس کی وجہ سے مجھے یہ بنانے کا خیال آیا اور اب مجھے امید ہے اس سے نہ صرف میرے بلکہ دنیا بھر کے بچے فائدہ اٹھائیں گے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ کوکی کیچر با ضابطہ طور پر لانچ سے قبل ہی 6سو سے زیادہ بک چکا ہے اس کی تعارفی قیمت 2پاﺅنڈ رکھی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...