Thursday, October 22, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کےلئے خطرہ فیس بک یا اپیل نہیں بلکہ شارک مچھلیاں

گوگل کےلئے خطرہ فیس بک یا اپیل نہیں بلکہ شارک مچھلیاں

sharksکراچی،     ماہرین نے خطرہ ظاہر کیا ہے انٹر نیٹ کے مسلسل بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے انٹر نیٹ کے لئے اسپیس ختم ہو جائے گی جبکہ دوسری جانب انٹر نیٹ کو شارک مچھلیوں سے شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے

 

 

گوگل گہرے سمندر میں موجود اپنے کیبل کو شارک کے کاٹنے سے بچانے کے لئے انتہائی طاقتور مٹیریل استعمال کرتا ہے۔دنیا بھر میں ڈیٹا کی تیز ترین ترسیل کے لئے فائبر آپڑک کیبل استعمال ہوتا ہے اور سمندر میں موجود ان کیبلز کو شارک کے کاٹنے کا خطرہ ہر وقت موجود ہے اور اگر ایسا ہو جاتا ہے کہ دنیا بھر کے انٹر نیٹ کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جائے گی ۔ اس سلسلے میں گوگل کو Kevlarنامی مٹیریل سے فائبر آپٹک کیبل کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے ۔

واضح رہے کہ کیبل کے اطراف میں ایسی ہی مقطاطیسی لہریں موجود ہوتی ہیں جو کہ شارک مچھلیاں پریشانی کے عالم میں پیدا کرتی ہیں اور ان تاروں کو کاٹے جانے کا خطرہ بھی اس لئے بڑھ جاتا ہے۔یہاں امر یہ بھی قابل ذکر ہے کہ فائبر آپٹک کیبل تانبے کی تار کے مقابلے میں 100گنا تیز ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو ایک گیگا بائٹ فی سیکنڈ تک ہوتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...