Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کےلئے خطرے کی گھنٹی ، گوگل کی میسنجر لانے کی...

واٹس ایپ کےلئے خطرے کی گھنٹی ، گوگل کی میسنجر لانے کی تیاریاں

کراچیwhatsapp، واٹس ایپ نے آکر ایس ایم ایس کا انداز بدل دیا پہلے ٹیلی کام کمپنیاں ایس ایم ایس بھی خوب کمایا کرتی ہیں واٹس ایپ نے ان کے ریونیو کو بہت زیادہ تو کم نہیں کیا لیکن اس پر اثر ضرور ڈالا ہے ۔ واٹس ایپ کی مقبولیت کو گوگل نے آڑے ہاتھوں لینے کا پروگرام بناتے ہوئے پیغامات کی ایک ایپلی کیشن بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔امید ہے کہ بھارت میں اس ایپلی کیشن کی کامیاب آزمائش کے بعد اس کو دنیا بھر میں پیش کر دیا جائے گا ۔

یہ ایپلی کیش مفت دستیاب ہوگی اور اس کو استعمال کرنے کے لئے صرف ایک گوگل اکاﺅنٹ کی ضرورت ہو گی ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ واٹس ایپ ایک سال تک مفت سروس فراہم کرتی ہے اور ایک سال بعد ایک ڈالر سالانہ چارج کرتی ہے اور ا س کے دنیا بھر میں 60کروڑ سے زائد صارفین ہیں ، گوگل اس کا مقابلہ اپنی نئی حکمت عملی سے کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...