Monday, October 26, 2020
Home Trending گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد اورکورکمانڈر کراچی کی ملاقات

گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد اورکورکمانڈر کراچی کی ملاقات

core-comander-governarکراچی ، گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران امن وامان کی مجموعی صورتحال، کراچی آپریشن اوردیگر امور پرتبادلہ خیال،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم، اس موقع پر گورنر نے کہا کہ قیام امن کےلیے سیکورٹی اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...