Thursday, October 29, 2020
Home Trending گورنرسندھ نے مصطفی کمال کے الزام مستردکردئیے

گورنرسندھ نے مصطفی کمال کے الزام مستردکردئیے

ishrat ebadگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے مصطفی کمال کے الزامات کومستردکردیاہے،ان کاکہناہے کہ مصطفی کمال سیاست میں ناکامی کے باعث بوکھلاہٹ کاشکارہیں۔مصطفیٰ کمال کے پاس ثبوت ہیں توسامنے لائیں،انہوں نے کہاہے کہ گورنررکھنا یاہٹانا وزیر اعظم کی صوابدیدہے،میری خواہش نہیں۔ان کایہ بھی کہناہے کہ بانی ایم کیوایم سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...