Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت پی ٹی آئی کی یادداشت وفاق تک پہنچائوں گا،گورنرسندھ

پی ٹی آئی کی یادداشت وفاق تک پہنچائوں گا،گورنرسندھ

governer-aکراچی، گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے پی ٹی آئی کے رہنمائوںنے ملاقات کی ہے،نجی چینل کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنمائوںنے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادکوتحریری یادداشت پیش کی ،اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہاہے کہ وفاق کانمائندہ ہوں،یادداشت حکومت تک پہنچائوں گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...