Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت منشیات کے خلاف جنگ میں پاکستان عالمی برادری کے ساتھ ہے،گورنر

منشیات کے خلاف جنگ میں پاکستان عالمی برادری کے ساتھ ہے،گورنر

governerکراچی، گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے اینٹی نارکوٹکس فورس کے زیراہتمام پکڑی گئی منشیات کوتلف کرنے کی تقریب میں شرکت کی،اس موقع پرانہوںنے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ منشیات کی روک تھام اورنشئی افرادکی بحالی میں اے این ایف اہم کرداراداکررہی ہے،منشیات کے خلاف آگاہی بیدارکرنے میں اے این ایف کاکردارقابل تعریف ہے،ان کاکہناہے کہ نوجوان نسل کومنشیات کے مضراثرات سے آگاہ کرناضروری ہے ،انہوںنے کہاکہ منشیات کے خلاف جنگ میںپاکستان عالمی برادری کے ساتھ ہے،اے این ایف قانون نافذکرنے والے اداروں کے ساتھ مل کرفرائض انجام دے رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ افغانستان کے ساتھ2600میل طویل سرحدکی نگرانی چیلنج ہے،انہوںنے کہاہے کہ ایک سال کے دوران منشیات کی ریکارڈمقدارمیں تلفی اعلیٰ کارکردگی کاثبوت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...