Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت کراچی آپریشن کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے،گورنر

کراچی آپریشن کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے،گورنر

governer-aکراچی، گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے آرٹس کونسل میں منعقدہ افتتاحی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹرین حادثہ الم ناک ہے،حادثےمیں جاں بحق ہونے والوں کے ورثااورزخمیوں کی مدددکی جائے گی،ان کاکہناہے کہ امن وامان کی صورت حال کوبہترکیاجارہاہے،شہرکے حالات مزیدبہترکرنے کی ضرور ت ہے،رینجرزکی جانب سے سپورٹ پروگرام کیاجارہاہے،کراچی آپریشن کومنطقی انجام تک پہنچائیںگے،

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...