Monday, October 19, 2020
Home Trending کسی بھی عبادت گاہ کی بے حرمتی نہیں ہوئی،گورنر

کسی بھی عبادت گاہ کی بے حرمتی نہیں ہوئی،گورنر

governer-aکراچی، گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباداورنج لائن منصوبے کاجائزہ لینے کے لئے ناظم آبادپہنچ گئے،اس موقع پرگورنرسندھ کاکہناہے کہ ڈپٹی میئرتمام ترقیاتی کاموں کاجائز ہ لیں،ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرانے کے اقدام کئے جائیں،کراچی کے پارکس کی حالت پہلے سے بہترہوئی ہے،شیعہ سنی سب مسلمان بھائی ہیں اورمساوی حقوق ہیں،اگرکسی کے ثبوت ہیں توفراہم کریں،تحقیق کریںگے،یہ شرپسندعناصرپہلے دبے ہوئے تھےاب ابھررہے ہیں،مذہبی مقامات کی بے حرمتی کاپروپیگنڈاکیاجارہاہے،کسی بھی عبادت گاہ کی بے حرمتی نہیں ہوئی،امن وامان کویقینی بنایاجائے گا،موجودہ بدامنی میں وہ لوگ ملوث ہیں،جوشہرمیں امن دیکھنانہیں چاہتے،جب مختلف واقعات میں ملوث لوگ گرفتارہورہے ہوں توشرپسندی سرابھارنے لگتی ہے،کراچی آپریشن کے دوران بہت سے گروہ ختم کئے،لوگوں کوپکڑناشروع کیاتوبڑےنیٹ ورک کاپتاچلا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...