Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت عشرت العبادسےوزیراعلیٰ کی گورنرہاؤس میں الوداعی ملاقات

عشرت العبادسےوزیراعلیٰ کی گورنرہاؤس میں الوداعی ملاقات

governer-aکراچی سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادسےوزیراعلیٰ سندھ کی گورنرہاؤس میں الوداعی ملاقات،ملاقات کے دوران گورنرسندھ نے کہاکہ آپ کی لیڈرشپ میں صوبہ ترقی وخوشحالی کی منازل طےکرےگا،ساتھ دینے پروزیراعلیٰ سندھ کاشکرگزارہوں،وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کاکہناہے کہ گورنرسندھ سےبہت کچھ سیکھنےکوملا،وقت تھوڑا تھا لیکن گورنرسندھ نےبھرپور رہنمائی کی،گورنرسندھ نےترقی وخوشحالی کے لئےنمایاں خدمات انجام دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...